"معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/1" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
 
آزاد دائرۃ المعارف '''اردو ویکیپیڈیا''' ایک انتہائی وسیع و عریض دنیا کی مانند ہے جس میں نہ صرف {{NUMBEROFARTICLES}} مضامین؛ بلکہ مختلف اقسام کے {{formatnum:{{#expr: {{formatnum:{{NUMBEROFPAGES}}|R}} - {{formatnum:{{NUMBEROFARTICLES}}|R}} }} }} صفحات بھی موجود ہیں جو ویکیپیڈیا کی تعمیر و تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں [[ویکیپیڈیا]] تقریباً تین سو زبانوں میں دستیاب ہے۔ اگر ان تمام زبانوں کے جملہ مضامین کو شمار کیا جائے تو یہ تعداد دسیوں لاکھ بلکہ کروڑ سے متجاوز ہوگی جو نسل انسانی کے ماضی و حال کے بیشتر شعبہ ہائے حیات کا احاطہ کرتے ہیں۔ علم و معلومات کا ایسا بے نظیر بین اللسانی انفجار ویکیپیڈیا کو انسانی تاریخ کا سب سے بڑا اور ضخیم دائرۃ المعارف بناتا ہے۔