"جام کمال خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی قوسین
م موصف کے علاقہ پیدائش، سیاسی وابستگتی،اور والد اور داد کی سیاسی بنیاد کے باری میں معلومات ایڈ کیا۔
سطر 32:
'''جام کمال خان''' ایک [[پاکستانی]] سیاست دان ہیں جو موجودہ [[وزیر اعلیٰ بلوچستان]] ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے [[صوبائی اسمبلی بلوچستان]] کے رکن بن چکے ہیں۔
 
اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک [[قومی اسمبلی پاکستان]] کے رکن تھے۔ وہ [[نواز شریف]] کی وزارت عظمی (2013ء - 2017ء) اور [[شاہد خاقان عباسی]] کی وزارت (2017ء - 2018ء) کے عہد میں وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل رہے۔ 
 
جام کمال کا تعلق بلوچستان کے ضلع لسببیلہ سے ہے۔ وہ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے بانی صدر ہیں  ۔
 
ان کے والد جام میر محمد یوسف اور داد جام غلام قادر بھی بلوچستان کے وزیراعلیٰ رہے ہیں۔
 
<br />
 
== حوالہ جات ==