"جاوی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) «{{صندوق معلومات لغة}} '''جاوی''' ({{jav|ꦧꦱꦗꦮ}}، ''{{transl|jv|باسا جاوا}}''، عام بول چال می...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 18:02، 3 جنوری 2019ء
جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے[4] (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔
| ||||
---|---|---|---|---|
ذاتی نام | (جاوی میں: Basa Jawa) (جاوی میں: Jawa) |
|||
متکلمین | ||||
کتابت | لاطینی حروفِ تہجی [2]، پیگون حروف تہجی | |||
آیزو 639-1 | jv[3] | |||
آیزو 639-2 | jav | |||
آیزو 639-3 | jav | |||
درستی - ترمیم |
جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔
حوالہ جات
- ↑ https://www.ethnologue.com/
- ↑ https://www.ethnologue.com/ — عنوان : Ethnologue — اشاعت 25[1]
- ↑ https://op.europa.eu/web/eu-vocabularies/at-dataset/-/resource/dataset/language
- ↑ Kewarganegaraan, Suku Bangsa, Agama dan Bahasa Sehari-hari Penduduk Indonesia - Hasil Sensus Penduduk 2010۔ Badan Pusat Statistik۔ 2011۔ ISBN 978-979-064-417-5