"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ثقافت: اضافہ مواد
←‏ثقافت: اضافہ مواد
سطر 271:
اسی طرح سے بھارت میں کئی زبانیں اور بولیاں موجود ہیں، مگر ملک میں وفاقی حکومت کی سرکاری زبان ہندی کو قرار دینے کے باوجود اسے قومی زبان کا درجہ نہیں دے پائے ہیں۔ <ref>[https://timesofindia.indiatimes.com/india/Nearly-60-of-Indians-speak-a-language-other-than-Hindi/articleshow/36922157.cms Nearly 60% of Indians speak a language other than Hindi | India News – Times of India<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کی وجہ غالبًا یہ ہے کہ ہم زبان اور بولی میں حد فاصل کیسے قائم کریں، یہ طے نہیں ہے۔ لوگ جدید طور پر [[بھوجپوری زبان]] بولتے ہیں جو [[ہندی زبان]] سے کافی مشابہ ہے اور دونوں زبان کے لوگ ایک ہی انداز میں بات کرتے ہیں، ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں۔ تاہم بھوجپوری لوگ اپنی زبان کو ہندی سے الگ ماننے لگے ہیں۔ یہی حال [[راجستھانی زبان]] اور کچھ اور بولیوں کا ہے۔ ہندی کے خلاف سے سب زیادہ احتجاج جنوبی ہند کی ریاست [[تمل ناڈو]] میں ہوئے ہیں۔<ref>https://thewire.in/politics/tamil-nadu-anti-hindi-protests</ref> اس کی وجہ سے ریاست کے زیادہ تر مدارس میں لوگ ہندی نہیں پڑھاتے۔ بھارت میں مرکزی اور ریاستی زبانوں کے جھگڑے بھی ہوئے ہیں۔<ref>[https://www.news18.com/news/india/marathi-hindi-row-turns-ugly-in-mumbai-hawkers-thrash-mns-workers-1588521.html Marathi-Hindi Row Turns Ugly in Mumbai, Hawkers Thrash MNS Workers – News18<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اور اس کے علاوہ [[اردو زبان]] کو اس کا مستحقہ مقام دینے کا مسئلہ ایسا رہا ہے، جس پر سیاسی حلقے سنجیدگی سے کام نہیں کرتے۔ <ref>https://www.mainstreamweekly.net/article1094.html</ref> پھر بھی بھارت ایک ہمہ لسانی ملک کے طور عالمی پہچان بنا چکا ہے۔ اس کے کئی بین الاقوامی مطالعے بھی ہو چکے ہیں۔
 
=== جنس اولاد ===
بھارتی ثقافت میں نرینہ اولاد کو سبقت دینے کی وجہ سے مادہ اسقاط حمل کے رواج سے نر اور مادہ بچوں کے تناسب میں انتشار پیدا ہو گیا ہے۔<ref>{{cite news |title=The full extent of India's 'gendercide' |author= |url=http://www.independent.co.uk/news/world/asia/the-full-extent-of-indias-gendercide-2288585.html |newspaper=[[انڈپنڈنٹ]] |date= |accessdate=25 مئی 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225045752/https://www.independent.co.uk/news/world/asia/the-full-extent-of-indias-gendercide-2288585.html | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
 
=== ہندوستانی ادب ===
{{اصل|ہندوستانی ادب}}
بھارت میں قدیم دور میں تحریری روایتوں کی کمی رہی ہے۔ [[ہندو]] میں مذہبی طور پر مقدس چار [[وید]] زبانی روایتوں کے ذریعے فروغ پائے۔ بعد کے دور میں ان سے متاثر ہو کر کئی اور کتابیں وجود میں آئی ہیں۔ جیسے کہ [[اپنشد]]، [[اپ وید]]، [[پران]]، [[برہمنا]]، [[اتہاس]] وغیرہ شامل ہیں۔
 
قدیم راجگان اور مہاراجگان کے دور سے لے مسلمان سلاطین اور مغلوں کے دور میں درباری شاعر اور مؤرخوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی رہی ہے۔ [[ہندوستان]] کے کچھ حصے پر فاتح [[محمود غزنوی]] نے اپنے درباری شاعر [[فردوسی]] اپنی خود کی تاریخ بہ عنوان [[شاہنامہ]] لکھنے پر مامور کیا۔ جب فردوسی نے پوری ایمان داری سے شاہ نامہ لکھ دیا، تب باد شاہ نے وعدہ شدہ انعام دینے سے انکار کر دیا۔ ایسے میں فردوسی بد دل ہو کر دربار سے رخصت ہوا۔ وہ یہ باور کرنے لگا کہ محمود میں شاہی خون کی کمی ہی شاید رہی ہے کہ وہ اپنے وعدے سے مکر گیا۔ اس کے کچھ عرصہ بعد محمود غزنوی اپنے کیے پر نادم ہوتا ہے اور وعدہ شدہ رقم فردوسی کے گھر پہنچاتا ہے۔ مگر تب تک وہ انتقال کر جاتا ہے۔ اس کی بیٹی نے یہ کہہ کر انعامی رقم لینے سے انکار کر دیا کہ جب جس سے وعدہ کیا گیا تھا، وہ نہیں رہے، تو یہ رقم لینے سے کیا حاصل۔ <ref>[https://www.ibiblio.org/britishraj/Jackson3/appendix01.html Appendix 1 – Firdausi’s Panegyric of Mahmud of Ghazni and his Satire on the Same Ruler<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
مغل بادشاہوں میں اکبر نے کئی اہل قلم کی حوصلہ افزائی کی۔ بعد کے دور میں یہ حوصلہ افزائی اور بھی بڑھی ہوئی ہونے لگی۔ آخری مغل فرمانروا [[بہادر شاہ ظفر]] خود ایک شاعر تھے۔ انہوں نے [[استاد ذوق]] اور [[مرزا غالب]] جیسے کئی لوگوں کی حوصلہ افزائی کی تھی جو اصحاب قلم شاعر تھے۔ <ref>[https://www.telegraphindia.com/1040214/asp/opinion/story_2888485.asp The Telegraph – Calcutta : Opinion<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
[[برطانوی ہند]] میں [[ربندرناتھ ٹیگور]] [[گیتانجلی]] لکھے تھے، جس کے لیے انہیں نوبل انعام ملا تھا۔<ref>[http://www.sacred-texts.com/hin/tagore/gitnjali.htm Gitanjali by Rabindranath Tagore<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
آزاد ہندوستان میں بھی کئی اہل قلم بھارت میں گزرے۔ ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت [[جواہر لال نہرو]] ایک تاریخی دستاویز Discovery of India لکھے تھے۔ مشہور مصنفہ [[اروندھتی رائے]] [[سسکتے لوگ (ناول)|سسکتے لوگ]] نامی ناول لکھا تھا، جس کے لیے اسے [[بکر انعام]] دیا گیا تھا۔ <ref>[http://themanbookerprize.com/books/god-small-things-by The God of Small Things | The Man Booker Prizes<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حقوق ==