"للیتا سہسرنام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''للیتا سہسرنام''' برہمانڈ پران کا حصہ ہے۔ یہ دیوی درگا کی حمد کا مقدس گرن...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
اضافہ
سطر 1:
'''للیتا سہسرنام''' [[برہمانڈ پران]] کا حصہ ہے۔ یہ دیوی [[درگا]] کی حمد کا مقدس گرنتھ ہے۔ [[تریپورا سندری|للیتا]]، [[پاروتی]] کی ایک روپ ہیں۔
 
للیتا سہسرنام میں ہندو دیوی ماں للیتا کے ایک ہزار نام مذکور ہیں۔ <ref>{{cite book|last=Dalal|first=Roshen|title=The Religions of India: A Concise Guide to Nine Major Faiths|url=https://books.google.com/books?id=pNmfdAKFpkQC&pg=PA207|year=2010|publisher=Penguin Books India|isbn=978-0-14-341517-6|page=207}}</ref> یہ نام حمد و ثنا خوانیوں کی شکل میں مذکور ہیں ۔ یہ واحد [[سہسرنام]] ہے جس میں ایک بھی نام مکرر نہیں ہے۔{{Citation needed|date=نومبر 2018}} ہر سہسرنام میں ردیف و قافیہ میں توازن کے لیے تُو، آپی، چا اور ہی جیسے الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ بطور حرف عطف کے طور مستعمل ہے۔
==حوالہ جات==
 
{{حوالہ جات}}
==مزید دیکھیے==
* ==
==حوالہ جات== {{حوالہ جات}}