"ممتا بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب|}}
[[فائل:Mamata banerjee.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ممتا بنرجی]]
'''ممتا بنرجی''' [[ہندوستانی]] خاتون [[سیاستدانسیاست دان]]۔ ہیں۔ ترنامول کانگریس پارٹی کی صدر۔ ان کی پیدائش پانچ جنوری [[1955ء]] کو [[کلکتہکولکاتا]] میں ہو‎ئی۔ہوئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار [[1984ء]] میں [[مغربی بنگال]] کے [[جادؤ پور]] لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر [[سومناتھ چٹرجی]] کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔ انیس سو اکانوے کی نرسمہا‎‎ؤنرسمہاؤ سرکار میں وزیر بنیں اور [[1993ء]] تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن [[1997ء]] میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن [[1999ء]] میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن [[2001ء]] میں این ڈی اے حکومت سے علاحدہ ہو گئیں۔ [[سنگور]] میں ٹاٹا موٹر پراجکٹ کے خلاف ممتا اپنے احتجاج کے لیے ملکی سطح پر سرخیوں میں رہیں۔ اس تنازع کے بعد ان کی پارٹی کو پنچایتی چناؤ میں فائدہ پہنچا ہے۔ ممتا بنرجی اپنے تیز مزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [[2011ء]]میں ممتا بنرجی وسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں۔
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:1955ء کی پیدائشیں]]
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:آٹھویں لوک سبھا کے ارکان]]
 
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین سیاست دان]]
{{تضبیط سند}}
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی سیاستدان]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی سیاست دان خواتین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:بھارتی سیاسی جماعتوں کے بانیان]]
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:تیرہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:چودہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:دسویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:کولکاتا کی شخصیات]]
[[زمرہ:کولکاتا کے سیاست دان]]
[[زمرہ:گیارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:مغربی بنگال سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کی خواتین سیاست دان]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے مصور]]
[[زمرہ:ہندو شعرا]]
[[زمرہ:ہندوستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:ہندوستانی مصور]]