"آسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے
سطر 23:
تواريخ بابل میں ہے کہ چند سال بعد ایک نیا خطرہ جنوب سے اٹھا۔ ایک اتھیوپین (حبشی) شہزادہ جس کا نام زارح تھا دس لاکھ کی فوج لے کر تین سو گاڑیوں سمیت اس پر چڑھ آیا۔ آسا کی فوج نے صفات کی وادی میں اس کا مقابلہ کیا آخر اسے یقینی شکست فاش دی۔ اور جرار تک ان کا تعاقب کیا۔ اگرچہ ان مقامات کی اصل
 
جگہ یقینی طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔ تاہم اتنا کہا جا سکتا ہے کہ یہ لڑائی حضرت ابراہیم اور حضرت اسحاق بیان کی جائے رہائش کے قریب ہی کہیں ہوئی تھی۔ جہاں وہ ایک ہزار سال قبل رہا کرتے تھے۔ معلوم ہوتا ہے کہ اس لڑائی کا نتیجہ بہت مبارک رہا اور واپس آ کر ہود پیغمبر کی ترغیب پر آسا نے لوگوں کو جمع کیا۔ جن میں شمعون افرائیم اور مسنی کے گھرانوں کے بھی بہت سے لوگ شامل تھےاور اس موقع پر سب نے یہ عہد کیا کہ وہ اپنے باپ دادا کے خدا کو ڈھونڈنے کی ''کو''شش کریں گے۔ چنانچہ جب اسرائیل کا بادشاہ بعشاه رامہ کو اس لئےلیے مضبوط کر رہا تھا کہ یہوداہ کی سلطنت کی آمد و رفت شمال کی جانب بند کر دے اس وقت آسان فون کا فوج سے مقابلہ کرنے کے خیال سے آرام کے بادشاہ بن ہدو سے امداد کی درخواست کی اور رشوت دے کر اس سے بعشاہ کی سرحد پر حملہ کرایا۔<ref>شاہکار اسلامی انسائیکلو پیڈیا- ص ٤٦، ج اول،از سید قاسم محمود، عطش درانی- مکتبہ شاہکار لاہور</ref>اپنی حکومت کے انتالیسویں سال میں آسا کے پَیر میں روگ لگ گیا۔ چونکہ وہ خداوند سے رجوع کرنے کی بجائے طبیبوں کا خواہاں ہوا، اس لیے وہ مر گیا۔<ref>2 تواریخ باب 16 آیت 11 تا 14</ref>
 
<br/>
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آسا»