"پریامنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
}}
'''پریامنی''' {{دیگر نام|انگریزی= Priyamani، پورا نام : پریا واسو دیو منی ائیّر ؛ پیدائش: 4 جون، 1984ء}} ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] اور ماڈل جو بنیادی طور پر جنوبی بھارت کے سنیما میں کام کرتی ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Priyamani&redirect=no&oldid=598064863 |title =Priyamani|date =}}</ref> تامل، تیلگو، ملیالم، کنڑ کے علاوہ وہ ہندی فلم میں بھی اداکاری کر چکی ہیں۔
پريامنی کی پیدائش 4 جون، 1984ء کو پالككاڈ، کیرالہ میں ایک تمل برہمن خاندان میں ہوئی، رشتے میں وہ بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی خالہ زاد بہن ہیں۔<ref>{{cite web|title=ودیا بالن کی بہن پریامنی|date=|accessdate=20 ستمبر 2014|url=http://aajtak.intoday.in/gallery/vidya-balan-cousin-and-south-indian-actress-priyamani-in-pictures-2-6810.html|publisher=[[آج تک]]| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190106220319/https://aajtak.intoday.in/gallery/vidya-balan-cousin-and-south-indian-actress-priyamani-in-pictures-2-6810.html | archivedate = 6 جنوری 2019 }}</ref><ref>{{cite web|title=کیا آپ جانتے ہیں ودیا بالن کی اس بہن کو!|date=2 جون 2014|accessdate=20 ستمبر 2014|url=http://bollywood.punjabkesari.in/news/article-251141#.VB2l2BIoMyw|publisher=[[پنجاب کیسری]]| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190106220335/https://www.bollywoodtadka.in/common404.aspx | archivedate = 6 جنوری 2019 }}</ref><ref>[http://www.behindwoods.com/features/Interviews/interview-5/actress/priyamani.html پریامنی کا انٹرویو]. بیہائنڈ ووڈ۔ Retrieved on 5 جولائی 2011.</ref> انہوں نے 2003 میں فلمی زندگی کا آغاز بنگلورسے کیا۔ پریامنی کی سب سے پہلی تیلگو زبان کی فلم ایوارے اتاگاڈو تھی، انہوں نے 2004 میں بالترتیب فلمیں كنگالال كیدھو سائی اور ستيم کے ساتھ تامل سنیما اور ملیالم سنیما میں کام کیا، 2006 کی تیلگو فلم پللے نا كوٹھالو ان کی پہلی کامیاب فلم تھی۔
2007 کی تمل فلم پاروتھی ويرن سے انہیں وسیع شناخت ملی، جس کے لیے انہیں بہترین اداکارہ کا نیشنل فلم ایوارڈ ملا۔ اسی سال تیلگو فلم يمدوں گا سے انہیں کمرشل کامیابی ملی۔ انہوں نے 2009ء میں فلم رام سے کنڑا سینیما میں اور پھر 2010 کی راون اور رخت چترا سے ہندی فلموں میں کام کا آغاز کیا، اس کے علاوہ پریامنی ہندی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘ ‘میں بھی شاہ رخ خان کے ساتھ آئٹم سانگ’ ’ون ٹو تھری فور، گیٹ آن دی ڈانس فلور‘‘ میں ڈانس کرتی نظر آئیں۔<ref>{{cite web|title=آئٹم سانگز کاجھگڑا|date=|accessdate=16 فروری 2014|url=http://mag.dunya.com.pk/index.php/bollywood/1361/2014-02-16 |publisher=[[روزنامہ دنیا]] سنڈے میگزین| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190106220337/http://mag.dunya.com.pk/index.php/bollywood/1361/2014-02-16%20 | archivedate = 6 جنوری 2019 }}</ref>
2012ء کی فلم چارولتا جس انہوں نے جڑی ہوئی جڑواں بہنوں کا کردار نبھایا تھا، کے لیے انہیں تعریف ملی، اس فلم کو ہندی میں الون کے نام سے بنایا گیا۔