"چانکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

144 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
(درستی)
| footnotes =
}}
'''چانکیہ''' : ({{audio|Chanakya.ogg|تلفظ}}; c. 370 – c. 283 قبل مسیح)<ref name="SKAgarwal2008">{{cite book | author=S. K. Agarwal | title=Towards Improving Governance | url=http://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&pg=PA17 | accessdate=2012-06-06 | date=1 September 2008 | publisher=Academic Foundation | isbn=978-81-7188-666-1 | page=17| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190106233800/https://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&hl=en | archivedate = 6 جنوری 2019 }}</ref> [[چندر گپت موریا]] کا اتالیق اور وزیر اعظم تھا۔ اس کا اصلی نام وشنو گپت تھا۔ بڑا دانا تھا اس لیے عوام اور راجا اسے چانکیہ کے نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہو گیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا [[برہمن]] تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ [[کوٹلیہ]] اور وشنو گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے [[پنجاب]] فتح کیا اور پھر [[مگدھ]] کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا۔ لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’[[ارتھ شاستر]]‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کو بہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==