"کیزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، == مزید پڑھیے ==
سطر 4:
'''کیزن''' {{دیگر نام|انگریزی=Kaizen}} ایک [[جاپانی زبان|جاپانی]] لفظ ہے جس کا مطلب "بہتری" ہے۔ کاروباری دنیا میں کیزن سے مراد وہ تمام سرگرمیاں ہیں جن سے [[لگاتار بہتری کا طریقہ|لگاتار بہتری]] ہر کام کرنے کے طریقے میں لائی جائے۔ اس تصور کو طریقوں پر بھی عمل کیا جاتا ہے، جیسے کہ خریداری اور [[لاجسٹکس]]، جو ادارہ جاتی حدود کو عبور کر کے [[فراہمی کا سلسلہ|فراہمی کے سلسلوں]] کا حصہ بنتے ہیں۔<ref name="ImaiMasaaki">{{cite book | last = Imai | first = Masaaki
| title = Kaizen: The Key to Japan's Competitive Success
| location = New York | publisher = Random House | year = 1986}}</ref> اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ<ref>{{cite news|url=https://www.nytimes.com/2010/07/11/business/11seattle.html|title=Factory Efficiency Comes to the Hospital|first =Julie |last = Weed | work = The New York Times | date=جولائی 10, 2010| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107043812/https://www.nytimes.com/2010/07/11/business/11seattle.html | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>، [[نفسیاتی علاج]]<ref>{{cite web|url=https://pdfs.semanticscholar.org/9898/aad5ee15e0e7716d5e83f9c3c3974eabe57d.pdf|title=Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen|author=M. M. Feldman|first=|date=|year=1992|work=Psychiatric Bulletin|publisher=Royal College of Psychiatrists|pages=334–336|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=}}</ref>، [[زندگی کی کوچنگ]]، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔
 
معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے [[غیر لچکدار تصنع]])۔ کیزن کو سب سے پہلے [[جاپان کی معیشت|جاپانی تجارتی اداروں]] میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے اور خاص طور پر [[ٹویوٹا کا طریقہ کار|ٹویوٹا کے طریقۂ کار]] کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔<ref>Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000</ref>
سطر 13:
| title = Debunked: "kaizen = Japanese philosophy of continuous improvement"
| accessdate = 2009-08-15
| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107043814/http://www.homejapan.com/2009/03/debunked-kaizen%0A | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>
}}</ref>
 
تاہم عام طرز عمل جیسا کہ جاپان میں ہوتا ہے، کسی بھی صنعتی یا کاروباری بہتری کی تکنیکوں کے لیے "کیزن" کا لفظ مستعمل ہے، بالخصوص ان روایات کو جن کی بنیاد ٹویوٹا نے رکھی تھی۔ اردو اور انگریزی میں "کیزن" کا عمومًا اطلاق ان پیمانوں پر ہوتا ہے جن سے کہ [[لگاتار بہتری کا طریقہ|''لگاتار'' بہتری]] دیکھی جائے، بالخصوص ان کے لیے جو "جاپانی فلسفے" پر عمل پیرا ہیں۔ زیر میں ان لفظی تعبیرات پر گفتگو کی گئی ہے، چوں کہ یہ عام طور سے جدید انتظامیہ کی گفتگو کا ایک حصہ ہے۔ دو کیزن طریقہ کار میں فرق کیا جا چکا ہے:<ref name=":0">{{Cite book|url=|title=Standardized Work with TWI: Eliminating Human Errors in Production and Service Processes|last=Misiurek|first=Bartosz|publisher=Productivity Press|year=2016|isbn=9781498737548|location=New York|pages=}}</ref>