"گودھرا ریل آتشزدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29:
2002ء میں بھارتی شہر [[گودھرا]] میں ایک [[ریل]] میں آگ لگنے سے 59 مسافر ہلاک ہو گئے جن میں اکثریت ہندو بالادستی پسند تھے۔ اس واقعہ کا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا جس کے نتیجہ میں گجرات میں [[ریاست گجرات (بھارت) میں 2002ء کے فسادات|مسلمان کش فسادات]] ہوئے۔ اس واقعہ کی تحقیق سے کسی مسلمان گروہ پر الزام ثابت نہیں ہو سکا اور بھارتی تحقیقات واقعہ کی اصل پر بھی کوئی روشنی نہیں ڈال سکی۔ غالب خیال یہ کیا جاتا ہے کہ آگ حادثاً لگی تھی۔ تاہم گیارہ سال بعد بھارت کی ایک عدالت نے 31 غریب مسلمانوں کو سزا سنا دی۔<ref>
{{cite news |title=Gujarat court frames Muslims for train fire used to incite 2002 Gujarat pogrom
|author=کرانتی کمارا اور کیتھ جونز |url=http://wsws.org/articles/2011/mar2011/indi-m12.shtml |newspaper=[[عالمی اشتراکی موقع]] |date= 12 مارچ 2011ء|accessdate=12 March 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107053418/https://www.wsws.org/en/articles/2011/03/indi-m12.html | archivedate = 7 جنوری 2019 }}
</ref>