"ہیرالڈ پینٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 34:
| portaldisp = y
| signature = Harold Pinter Signature.svg
| module = {{Listen |embed= yes |filename= Harold Pinter BBC Radio4 Front Row 26 Dec 2008 b00gy71c.flac |title= Harold Pinter's voice |type= speech |description= from the BBC programme ''[[Front Row (radio)|Front Row Interviews]]'', 26 December 2008.<ref>{{Cite episode |title= Michael Caine |series= Front Row Interviews |serieslink= Front Row (radio) |url= http://www.bbc.co.uk/programmes/b00gy71c |station= [[BBC Radio 4]] |date= 26 December 2008 |accessdate= 18 January 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107071420/http://www.bbc.co.uk/programmes/b00gy71c%20 | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>}}
}}
'''ہیرالڈ پینٹر''' (Harold Pinter) کو 2005 کا ادب [[نوبل انعام]] ملا۔ ان کے والد کا نام" ہائیمیں" اور والدہ کا نام "فرانسس" تھا۔ ان کے والدیں نے[[پرتگال]] سے [[برطانیہ]] [[نقل مکانی]] کی تھی ہیرالڈ پینٹر10 اکتوبر 1030 میں مشرقی [[لندن]] کے یہودیوں کے محنت کش طبقےکے علاقے ہیکنی ضلع میں پیدا ہوئے۔ ان کو"جیک" کے طور پر جانا جاتا تھا۔ انکے والد ہیمیں پیشے کے اعتبار سے [[درزی]] تھے جنھیں خواتین کے ملبوسات بنانے میں مہارت حاصل تھی۔ اور ان کی والدہ فرانسس ایک گھریلو خاتون تھیں. جن کا تعلق روسی سلطنت کی وڈیسا اور پولینڈ کے معروف خاندان " پینٹر" سے تھا۔ہیرالڈ پینٹر [[یہودی]] ہوتے ہوئے " یہودیت " سے نفرت کرتے تھے۔ ہینکنے میں گرامر اسکول میں دوران تعلیم شیکسپیر کے ڈراموں " میکبتھ" اور " رومیو جیولیٹ" میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان ڈراموں کے ہدایت کار بریلی تھے۔وہ پیٹر ڈیوڈ ہیرں کے نام سے اداکاری کرتے تھے۔ پینٹر نے اپنی تعلیم کو ادھورا چھوڈ دیا تھا۔ اس زمانےمیں انھیں شاعری سے دلچسپی تھی۔ وہ بیکٹ اور کافکا سے بہت متاثر تھے۔<br/>