"یعقوب بن حلفئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
سطر 18:
}}
'''یعقوب بن حلفئی''' {{دیگر نام|انگریزی= James, son of Alphaeus، [[یونانی زبان|کواینہ یونانی]] میں Ἰάκωβος, ''Iakōbos'' ؛ {{lang-he|יעקב בן חלפי}} ''Ya'akov ben Halfay''}} [[یسوع]] کے [[رسول (مسیحیت)|بارہ رسولوں]] میں سے ایک تھے۔ جن کا ذکر تمام تین [[اناجیل متوافقہ]] میں رسل کی فہرست میں موجود ہے۔ ان کی اکثر [[چھوٹا یعقوب|چھوٹے یعقوب]] کے ساتھ نشان دہی کی جاتی ہے۔ (انگریزی James the Less، یونانی ''Iakōbos ho mikros'', Ἰάκωβος ὁ μίκρος مرقس 15:40) ترجموں کے حساب سے ان کو ''صغیرہ''، ''چھوٹا''، ''کم'' یا ''نوعمر'' لکھا جاتا ہے۔
ان کو [[یعقوب بن زبدی]] سے الگ سمجھا جاتا ہے اور کچھ تشریحات کے مطابق [[یعقوب، بھائی یسوع]] (یعقوب البار) بھی مختلف شخصیت ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/299865/Saint-James |work=Encyclopædia Britannica |title=Saint-James. Apostle, son of Alphaeus |publisher=Encyclopædia Britannica, Inc.| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107080558/https://www.britannica.com/biography/St-James-the-Less | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>[[عہد نامہ جدید]] میں ان کا ذکر محض چار بار آیا ہے۔ ہر بار ان کا ذکر صرف بارہ رسولوں کے ناموں کے ساتھ آیا ہے۔<ref>متی 10:3، مرقس 3:18، لوقا 16–6:12 اور اعمال 1:13۔</ref>
 
== حوالہ جات ==