| notableworks = انگریزی ترجمہ قرآن<br/>ازمنہ وسطیٰ کا ہندوستان<br/>مصنوعات ریشم<br/>انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ
| influences =
| influenced =
| awards =
| signature =
| website =
| portaldisp =
| students =
}}
'''علامہ عبد اللہ یوسف علی''' {{دیگر نام|انگریزی=''Abdullah Yusuf Ali''}} (پیدائش: [[4 اپریل]]، [[1872ء]] - وفات: [[10 دسمبر]]، [[1953ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم، ادیب اور [[قرآن پاک]] کے انگریزی مترجم، مفسر اور [[اسلامیہ کالج لاہور]] کے پرنسپل تھے۔