مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

1 بائٹ کا اضافہ ،  11 مہینے پہلے
←‏واقعات: درستی املا
* [[1929ء]] {{پرچم|ہالینڈ}} اور {{پرچم|ویسٹ انڈیز}} کے درمیان پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا <ref name="uc"/>
* [[1926ء]] {{پرچم|سعودی عرب}}[[عبدالعزیز ابن سعود]] حجازکے بادشاہ بنے اور حجازکا نام تبدیل کر کے [[سعودی عرب]] رکھاگیا <ref name="uc"/>
* [[1956ء]] {{پرچم|پاکستان}} قانون ساز اسمبلی وزیر قانون [[ابراہیم اسماعیل چندریگر]] نے پاکستان کا دستوری بل پیش کیا <ref name="uc"/>
* [[1959ء]] [[چارلس ڈیگال|چارلس ڈی گال]] {{پرچم|فرانس}} کے صدر بنے ۔<ref name="uc"/>
* [[2003ء]] ستاسی سال بعد [[آئن اسٹائن]] کے نظرئیے( کہ [[کشش ثقل]] اور [[بجلی]] کی رفتار برابر ہے)کو سائنسی طور پر ثابت کیا گیا <ref name="uc"/>
156

ترامیم