"ابو عبید البکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:گیارہویں صدی کی اندلس کی شخصیات
سطر 1:
ربیعہ قبیلہ کی سب سے مشہور شاخ بکر بن وائل کی نسبت سے '''ابو عبید البکری''' کہلاتے ہیں، ان کا پورا نام عبد اللہ بن [[عبد العزیز]] بن محمد البکری الاندلسی الاونبی ہے، وہ ایک ادیب، جغرافیا دان، تاریخ دان اور علم نبات کے ماہر تھے، وہ اندلس کے سب سے پہلے مسلمان جغرافیا دان تھے، اندلس کے شاہ ان کی کتابیں ایک دوسرے کو تحفتاً دینے میں فخر محسوس کرتے تھے .
 
کہا جاتا ہے کہ اندلس نے جو سب سے عظیم جغرافیا دان پیدا کیا وہ ابو عبید البکری تھا، انہوں نے جغرافیا میں دو جلیل القدر کتابیں لکھیں، پہلی کتاب کا نام ”معجم ما استعجم” ہے جو ہم تک پہنچنے والی عربی جغرافیا کی سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں جغرافیا کے حوالے سے اس وقت تک کی تمام احادیث، خبریں، تاریخیں، اشعار، گھر، مقامات، گاؤں، شہر، پہاڑ، آثار، نہریں، وادیاں اور محلے [[حروف تہجی]] کے اعتبار سے مرتب ہیں، ان کی دوسری کتاب ”المسالک والممالک” ہے، انہوں نے اندلس، یورپ اور [[شمالی افریقہ]] کی جغرافیا بیان کی۔
 
ان کی کچھ تصانیف یہ ہیں :
سطر 34:
[[زمرہ:مسلم سائنس دان]]
[[زمرہ:ویلبا کی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]