"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 55:
| meeting_place = کنیست، [[جفعات رام]]، [[مغربی یروشلم]]، [[اسرائیل]]
| website = [https://www.knesset.gov.il/index.html www.knesset.gov.il]}}
'''کنیست''' ({{lang-he-n|הַכְּנֶסֶת}}{{فاصل}} {{IPA-he|ھا کنیست|}}؛ یعنی "مجلس"<ref>The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005</ref> یا "اسمبلی"؛ {{lang-ar|الكنيست}}) [[اسرائیل]] کی ایک [[یک ایوانیت|یک ایوانی]] [[فہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملک|قانون ساز اسمبلی]] ہے۔ [[اسرائیلی نظام حکومت]] میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] و [[وزیر اعظم اسرائیل|وزیر اعظم]] (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئینئے الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔<ref name="virtual">[https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/Politics/knesset.html The Knesset]. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.</ref> کنیست [[جفعات رام]]، [[یروشلم]] میں واقع ہے۔
 
== نام ==