"بندش قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی قوسین
م خودکار: خودکار درستی املا ← کارروائی
سطر 31:
 
== علاج ==
توقف قلب کے بعد [[انسان]] 7-8 [[ثانیہ|سیکنڈ]] کے اندر بے ہوش ہو جاتا ہے اور چند [[منٹوں]] میں اس کا [[دماغ]] [[مر]] جاتا ہے۔ جس کے بعد اس کا ٹھیک ہونا ناممکن ہو جاتا ہے اس لیے علاج فورا{{دوزبر}} شروع کرنا چاہیے۔ ظاہر ہے کہ کوئی [[طبیب]] مدد کے لیے اتنی جلدی نہیں آ سکتا اس لیے ایسے [[مریض]] کی مدد وہی شخص کرے جو اس وقت وہاں موجود ہو یعنی ہر شخص کو [[قلبی رئوی احیاء|قلبی رئوی احیاء (CPR)]] سے واقفیت ہونی چاہیے چاہے اس کا پیشہ کچھ بھی ہو۔ اس طرح وہ کسی دن اپنے کسی قریبی دوست یا عزیز کی جان بچا سکتا ہے۔<br/>علاج کا ہدف یہ ہے کہ دماغ تک آکسیجن والا خون پہنچتا رہے جس کے لیے دو کاروائیاںکارروائیاں ضروری ہیں۔
# پھیپھڑوں میں آکسیجن پہنچانا Pulmonary Ventillation
# دل کو مصنوعی طریقے سے پمپ کرنا Cardiac Compression or Cardiac Massage