"محمد کیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > راہول ڈریوڈ
سطر 103:
'''محمد کیف''' ( پیدائش 1دسمبر 1980ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ٹیسٹ اور او آئی ڈیز کھیلتا ہے۔ اس نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو قومی ٹیم میں شامل کروایا جو 19 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیم ہے جہاں وہ ٹیم کا کپتان ہے اور اس کی کپتانی میں 2000ء کا انڈر 19 کپ بھارت نے جیت لیا۔ وہ بھارتی کی کرکٹ ٹیم کے بہترین فیلڈنگ کرنے والے اور پھینکنے کی مہارتوں کی وجہ سے بہترین کھلاڑی شمار کیا جاتا ہے۔
کیف ایک مسلم گھرانے میں 1 دسمبر 1980ء میں اٰلہ آباد، اترپردیش بھارت میں پیدا ہوا۔ اس نے گرین پارک ہوسٹل کان پور سے اپنا کیرئیر شروع کیا۔ اس کا والد محمد تعریف ریلوے کرکٹ ٹیم اور اترپردیش کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا تھ<ref>{{cite web|url=http://www.espncricinfo.com/india/content/player/29990.html |title=Mohammad Kaif |publisher=Cricinfo |date= |accessdate=2012-04-21| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226053425/http://www.espncricinfo.com/india/content/player/29990.html%20 | archivedate = 26 دسمبر 2018 }}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.cricinfo.com/smat-09/content/player/35498.html |title=Syed Mushtaq Ali Trophy – Players – Tarif |publisher=Cricinfo |date= |accessdate=2011-07-11| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226053430/http://www.espncricinfo.com/india/content/player/35498.html | archivedate = 26 دسمبر 2018 }}</ref> ا اور اس کا بھائی محمد سیف مدھیہ پردیش کرکٹ ٹیم اور اترپردیش کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا تھا۔ کیف نے 25 مارچ 2011ء میں پوجا یادیو صحافی سے شادی کی۔
2005ء تک کیف اترپردیش کے پانچ کھلاڑیوں میں سے ایک تھا جسے قومی ٹیم کا حصہ بنا دیا گیا۔ 2009ء میں بھارتی ٹیم نے اترپردیش کی طرف سے اچھی نمائندگی کی تھی جس کے ساتھ او آئی ڈی ٹیم میں سریش راؤینا، پروین کمار اور رودرا پرتاپ سنگھ شامل تھے۔ وہ سینٹرل زون اور اترپردیش دونوں کا کپتان تھا۔ اس نے قومی او آئی ڈی ٹیم کی کپتانی 2005ء - 6 بھی کی جو [[راہول ڈریوڈ]] باقاعدہ کپتان تھا٬ اس کی غیر حاضری پر چیلنجر ٹرافی کی کپتانی کی۔
کیف نے 2000ء میں [[جنوبی افریقہ]] کے خلاف جلد ہی اپنے ٹیسٹ کا آغاز کیا اور پھر بعد میں نیشنل کرکٹ ٹیم اکیڈیمی بنگلور میں منتخب کیا گیا۔ اس کی ابتدائی [[بین الاقوامی]] کیرئیر پچ پر غور کیا گیا اور کبھی کبھار عام بیٹنگ سے شاندار کارکردگی کے مظاہرے کو بھی مد نظر رکھا گیا۔ کیف نے جنوبی افریقہ کے خلاف خود کپ جیتا جب وہ صرف 20 سال کا تھا۔اگرچہ وہ کچھ معمولی کارکردگی کی وجہ سے چھوڑ دیا گیا۔ 2004ء میں آدھی سینچری کا سکور آسٹریلیا کے خلاف ایک اچھا آغاز تھا۔وہ وکٹ کے درمیان اور فیلڈر کے طور ہر ایک بہت تیز ترین رفتار سے دوڑنے والا کھلاڑی ہے۔ خاص طور پر صیح سمت کا صحیح اندازہ لگانا اور درست سمت میں پھینکنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
وہ فیلڈر کے طور پر ورلڈ کپ -فور میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ریکارڈ رکھتا ہے جو سری لنکا کے خلاف 2003ء میں 10 مارچ کو جوہانسبرگ میں ہوا تھا۔
سطر 184:
[[زمرہ:راجستھان رائلز کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:رائل چیلنجرز بینگلور کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]