"ویکیپیڈیا:ساحر محددات سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← کر دیں، \1 رہے
سطر 17:
[[File:Sahir saancha.PNG|right|500px|سانچہ کے پیرامیٹر کے سامنے مطلوبہ معلومات درج کریں]]
{{clear}}
اس میں کچھ پیرامیٹر نظر آرہےآ رہے ہیں، یعنی سانچہ میں جو معلومات شامل کی جاسکتی ہیں ان تمام معلومات کے سامنے خانے بنے ہوئے ہیں، ان خانوں میں مطلوبہ معلومات درج کریں۔ مثلا تصویر میں {{سا|خانہ معلومات ملک}} کے پیرامیٹر نظر آرہےآ رہے ہیں، ان میں سب سے اوپر '''مقامی نام''' ہے، اس کے سامنے ملک کا مقامی نام تحریر کردیں۔کر دیں۔ اسی طرح تصویر میں تھوڑا نیچے جائیں تو قومی ترانہ لکھا ہوا ہے اس کے سامنے ملک کا قومی ترانہ درج کریں۔ اس طرح تمام معلومات ان کے خانوں کے سامنے درج کرتے چلے جائیں۔ معلومات پُر کرنے کے بعد '''نمائش''' پر کلک کریں، اس کے بعد سانچہ کی نمائش نظر آئے گی۔ اگر تمام معلومات درست ہوں تو '''ٹھیک''' پر کلک کر دیں۔ یوں یہ سانچہ مع خانہ معلومات اُس مضمون میں شامل ہوجائے گا۔