"طبقاتی جدوجہد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: یوآرایل کی آرکائیو سازی |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نیدرلینڈز میں سیاسی وکالت گروہان |
||
سطر 1:
طبقاتی جدوجہد، پاکستان میں ایک بائیں بازو اور مارکسیت کے نظریات پر مبنی تنظیم ہے جو ملک میں سوشلسٹ انقلاب برپا کرنے کے لیے گوشاں ہے۔ اس کے سیاسی نظریہ دان ڈاکٹرلال خان ہیں جبکہ اس تنظٰیم کی بنیاد 1980ء میں نیدرلینڈ میں رکھی گئی۔ایک اندازے کے مطابق اس کے ارکان کی تعداد 3،000 سے زائد ہے جبکہ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن اور متحدہ طلبہ محاذ اس کے ذیلی تنظیمیں ہیں۔{{Infobox political party|name=The Struggle|logo=The Struggle Pakistan logo.jpg|logo_size=250px|colorcode=Red|foundation=1980|ideology=[[مارکسیت]]<br>[[سوشلزم]]<br>[[ٹراٹسکائیٹ]]|headquarters=[[لاہور]], [[پاکستان]]|international=''None''|website=http://struggle.pk|country=پاکستان|native_name={{lang|ar|طبقاتی جدوجہد}}|leader1_title=سیاسی نظریہ دان|leader1_name=[[ڈاکٹر لال خان]]|position=[[بائیں بازو]], [[سرمایہ داری مخالف]]}}
=== تاریخ اور ابتدا ===
ضیا ء الحق کی فوجی آمریت کے دوران پاکستان سے جلا وطن کچھ بائیں بازو کے رہنماؤں نے نومبر 1980ء میں ایمسٹر ڈیم میں ایک اجلاس کے دوران اس تنظیم کی بنیاد رکھی<ref name="tribune.com.pk">{{cite web|url=https://tribune.com.pk/story/419212/blacked-out/|title=Blacked out - The Express Tribune|date=12 August 2012|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225210310/https://tribune.com.pk/story/419212/blacked-out/ | archivedate = 25 دسمبر 2018
جدوجہد گروپ نے "جدوجہد " کے نام سے ماہانہ اردو جریدے کی اشاعت کا فیصلہ کیا<ref name="tribune.com.pk2">{{cite web|url=https://tribune.com.pk/story/419212/blacked-out/|title=Blacked out - The Express Tribune|date=12 August 2012|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225210310/https://tribune.com.pk/story/419212/blacked-out/ | archivedate = 25 دسمبر 2018
جدوجہد گروپ نے اپنی سرگرمیوں کو پاکستان میں فوجی آمریت کے خلاف جلاوطنی میں جاری رکھا اور ہالینڈ میں پاکستانی سفارت خانہ کے سامنے تقریبا 500 شرکاء کے ساتھ ایک بڑے پیمانے پر ذ والفقار علی بھٹو کا غائبانہ نماز جنازہ منعقد کیا<ref name="tribune.com.pk23">{{cite web|url=https://tribune.com.pk/story/419212/blacked-out/|title=Blacked out - The Express Tribune|date=12 August 2012|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225210310/https://tribune.com.pk/story/419212/blacked-out/ | archivedate = 25 دسمبر 2018
1986ءمیں فاروق طارق اور لال خان پاکستان واپس آ گئے اس وقت کے بعد جدوجہد نے پاکستان کی سرزمین سے کام شروع کیا۔
=== حالیہ کام ===
رنگ الٰہی جدوجہد میگزین کے موجود ہ ایڈیٹر ہیں جبکہ لال خان سیاسی مدیر ہیں۔ لال خان باقاعدگی سے ڈیلی ٹائمز<ref>{{cite web|url=http://www.dunya.com.pk/index.php/columnist/dr-lal-khan/53|title=Urdu Columns - Roznama Dunya|website=www.dunya.com.pk| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225210331/http://www.dunya.com.pk/index.php/columnist/dr-lal-khan/53 | archivedate = 25 دسمبر 2018
[[فائل:Lal Khan.jpg|تصغیر|ڈاکٹر لال خان جدوجہد کی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے۔]]
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین ( پی ٹی یو ڈی سی ) جدوجہد کی ذیلی تنظیم ہے جس کا مقصد محنت کشوں کی جدوجہد کو ایک نقطہ پر مرکوز کرتے ہوئے ان کی زندگیوں میں بہتری کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔ اسی طرح نوجوانوں میں کام بے روزگار نوجوان تحریک ، نوجوان طلبہ ء محاذ اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن میں مرکوز ہے۔ گروپ ہر سال باقاعدگی سے نومبر کے مہینہ میں اپنی قومی کانگریس منعقد کرتا ہے جس کا مقصد کارکردگی ، سماجی تبدیلی اور انقلاب کے لے حکمت عملی تیار کرنا ہے<ref>{{Cite web|url=https://web.archive.org/web/20120425122217/http://www.struggle.com.pk:80/congress-2012-pictures|title=آئی ایم ٹی کے پاکستانی سیکشن کی 31ویں تاریخی کانگریس|date=2012-04-25|access-date=2018-09-21| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190106083823/https://web.archive.org/web/20120425122217/http://www.struggle.com.pk:80/congress-2012-pictures | archivedate = 6 جنوری 2019
حال ہی میں، پاکستان کے عام انتخابات 2018ء میں اس کے اہم رہنما علی وزیر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں<ref>{{Cite news|url=https://www.indiatimes.com/news/india/meet-pakistan-s-ali-wazir-the-lone-marxist-who-won-assembly-seat-despite-losing-16-of-his-family-to-terror-350239.html|title=Meet Ali Wazir, The Lone Marxist Who Won Assembly Seat Despite Taliban Killing 16 Of His Family|work=indiatimes.com|access-date=2018-09-21|language=en| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225210322/https://www.indiatimes.com/news/india/meet-pakistan-s-ali-wazir-the-lone-marxist-who-won-assembly-seat-despite-losing-16-of-his-family-to-terror-350239.html | archivedate = 25 دسمبر 2018
=== حوالہ جات ===
سطر 27:
[[زمرہ:1980ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں اشتراکی جماعتیں]]
[[زمرہ:نیدرلینڈز]]
[[زمرہ:نیدرلینڈز میں سیاسی وکالت گروہان]]
|