"بازار کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
 
== فروخت اور بازار کاری ==
[[فروخت]] کی کار روائی ایک محدود کوشش کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلًا کسی محلے کی دکان ہو سکتی ہے جس میں عمومًا نہ تو زیادہ تشہیر در کار ہوتی ہے اور نہ ہی گاہکوں کی تعداد میں کوئی اضافے کی کوئی امید ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس نامی گرامی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو کسی شہر، ریاست، یا علاقہ سے جڑے بغیر زیادہ سے زیادہ بِکری کے آرزو مند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے مصنوعات کے مرکبات اور پیکنگ، دام یا نرخ بندی، مقامات اور فروغ کو خاص دخل ہوتا ہے۔ ان امور پر کافی غور و فکر کے بعد فیصلے لیے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
35,059

ترامیم