"ویکیپیڈیا:بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دیے
سطر 15:
اگرقابل اعتماد ثانوی ذرائع میں تنقید اور تعریف موجود ہو تو انہیں شامل کریں، بشرطیکہ متعلقہ مواد معتدل اور غیر جانبدار لب و لہجہ میں پوری ذمہ داری سے پیش کیا گیا ہو۔
 
مخصوص نقطۂ ہائے نظر کو قطعاً جگہ نہ دی جائے: چھوٹی جماعت (اقلیت: یعنی اکثریت کی ضد) کے خیالات درج کرنے سے گریز کریں۔ اس بات کا خیال رکھا جانا ضروری ہے کہ، مضمون کی مجموعی ساخت تعارفی ہو اور ذیلی سرخیوں کے عنوانات غیر جانبدار ہوں۔ کسی گروہ (یہاں گروہ سے مراد کسی خاص مقصد؛ نیک یا بد کے لیے لوگوں کا گٹھ جوڑ یا اتحاد مراد ہے) کی طرف سے مجرم قرار دیئےدیے جانے اور جانبدارانہ بدنیتی پر مبنی یا زیادہ ترویجی مواد سے خبردار رہیں۔
 
=== حملہ ===