"ویکیپیڈیا:تصدیقیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے، ان کے، کیے
سطر 1:
ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیے داخلے کا راستہ انکےان کے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ انکےان کے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کئےکیے جائیں انکےان کے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری انکی تصدیق کرسکے، یعنی ان کے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی [[مستند ذرائع]] کی جانب سے شائع ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لئےلیے لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جائے تو ان کا حوالہ فراہم کرے۔
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}