"ویکیپیڈیا:صارف نام حکمت عملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← یا، نشان دہی، کر لیں، امریکا، انبیا، مکتب فکر
سطر 1:
{{اداری}}
{{فہرست ضابطہ اخلاق}}
جب آپ ویکیپیڈیا میں کوئی نیا کھاتہ تخلیق کرتے ہیں تو اپنا صارف نام منتخب کرنا لازم ہوتا ہے۔ اس صفحہ میں ان قواعد وضوابط کی نشاندہینشان دہی کی گئی ہے جو ویکیپیڈیا میں صارف نام سے متعلق اختیار کیے گئے ہیں۔
 
==صارف نام کی ضرورت==
سطر 17:
 
==صارف نام کا انتخاب==
سب سے بہترین صارف نام آپ کا حقیقی نام ہے۔ لیکن آپ ایسا نام بھی منتخب کرسکتے ہیں جسے آپ [[جالبین]] پر عرصہ سے استعمال کرتے ہوں،ہوں یا کوئی دوسرا نام جو صرف ویکیپیڈیا کے لیے مخصوص ہو۔ <br />
براہ مہربانی ایسا صارف نام منتخب کریں جو دائرۃ المعارف کے مفاد میں ہو اور اس کی ترقی وتوسیع میں معاون ہو۔ <br />
ایسے نام کا انتخاب کریں جو بیک وقت آپ کے اور دیگر صارفین کی نگاہ میں مناسب بلکہ مستحسن ہو۔ <br />
سطر 25:
==غیر مناسب نام==
ویکیپیڈیا میں درج ذیل ناموں کی اجازت نہیں ہے:
* آپ کا صارف نام کسی دوسرے صارف نام کے مشابہ نہ ہو۔ اگر آپ ایسا نام رکھنا چاہتے ہیں جو کسی دوسرے صارف کے زیر استعمال ہے تو ایسا نام منتخب کریں جو ہم معنی ہو۔ یا اپنا حقیقی نام استعمال کریں یا دونوں ناموں میں امتیاز پیدا کرنے کے لیے اپنے نام میں چند حروف یا اعداد کا اضافہ کرلیں۔کر لیں۔
 
===ناقابل قبول نام===
سطر 35:
# ایسے نام جن کا تعلق ایسے افراد سے ہو جو ماضی میں ویکیپیڈیا کے لیے انتہائی غیر مخلص اور تخریب کار ثابت ہوئے۔ یا ویکیپیڈیا برادری متفقہ طور پر جن پر رضامند نہ ہو۔
# ایسے نام جو انتہائی گھٹیا یا فحش ہوں۔
# ایسے نام جن سے نسل پرستی کی عکاسی ہو۔ مثلاً: عرب دشمن، مسلم دشمن، یہود حامی، امریکہامریکا مخالف یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
# ایسے نام جو کسی مخصوص مکتبۂمکتب فکر کے غماز ہوں۔ مثلا: نازی، سرمایہ دار، حنفی، اہل حدیث یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
# ایسے نام جن سے کراہیت یا تشدد کی بو آتی ہو۔
# ایسے نام جو مخصوص مذہبی اصطلاحات پر مشتمل ہوں۔ مثلاً: اللہ، محمد، رب، شیطان، جبریل یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
# ایسے نام جو مذہبی شخصیات اور ان کے متبعین کے ہوں۔ مثلاً: انبیاءانبیا کے نام یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
# مشہور سیاست دانوں کے نام۔ مثلاً: ہٹلر، اسٹالین، مسولینی یا اس قبیل کے تمام الفاظ واصطلاحات جو دیگر زبانوں میں زیر استعمال ہوں۔
# ایسے مشاہیر کے نام جو بقید حیات ہوں۔