"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، انٹرنیٹ، یا، کیے، وجہ، چاہیے، ئے، \1 رہے، براہ مہربانی، غیر، ڈاؤنلوڈ
سطر 5:
===ویکیپیڈیا کاغذی دائرۃ المعارف نہیں ہے===
* دیکھیے [[ویکیپیڈیا:جسامت مقالات]] اور [[ویکیپیڈیا:دلیلچۂ انداز]]
ویکیپیڈیا کسی بھی کتابی یا کاغذی شکل کے دائرۃ المعارف سے مختلف اور [[رقمی]] [[شکلبندی]] کا دائرۃ المعارف ہے اور اس میں احاطہ کیے جانے والے موضوعات اور ان موضوعات کی طوالت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ البتہ اس بات کی ایک واضح تمیز اس دائرۃ المعارف پر موجود ہے کہ کیا کیا جانا چاہیۓچاہیے اور کیا نہیں کیا جانا چاہیۓ،چاہیے، جسے نیچے مندرج --- مندرجات --- کے قطعے میں پڑھا جاسکتا ہے۔{{سطر}}اس بات کا خیال رکھنا کہ کسی ایک صفحے کی طوالت حد سے زیادہ نا بڑھ جائے اس لیے ضروری ہے کہ [[جالبین]] کی مختلف نوعیتوں (جیسے [[چرخہ-زبر جالبینی رسائی|چرخہ-زبر (dial-up)]] اور [[محمول متصفح|موبائل براؤزر (mobile browsers)]] وغیرہ) پر موجود قاریین کو صفحہ [[زیراثقال]] کرنے میں دشواری نا ہو، بعض [[ترقی پذیر]] ممالک میں جہاں فی الحال جالبینانٹرنیٹ کی حالت اس قدر تیزرفتار نہیں جو [[ترقی یافتہ]] ممالک میں ممکن ہے تو ان صارفین کو بھی طویل [[مواد]] زیراثقالڈاؤنلوڈ کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔
==مندرجات==
ایک دائرۃ المعارف کے مندرجات کیا اور کس طرح کے ہونے چاہیں؟ اس موضوع پر باقاعدہ مباحث موجود ہیں اور ان میں سے چند لائحۂ عمل کو منتخب کرتے ہوئے ویکیپیڈیا پر مقالات کے مندرجات کی راہنمائی کی خاطر چند اصول وضع کیئےکیے گئے ہیں جو اختصار کے ساتھ بیان کیے جارہےجا رہے ہیں اور ان کی مزید تفصیل کے لیے ان کے مخصوص صفحات سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔
===ویکیپیڈیا کوئی لغت نہیں===
* دیکھیے [[ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا لغت نہیں]]
ویکیپیڈیا کوئی [[لغت]] نہیں ہے اور نا ہی یہ کوئی راہنمائی یا طریقۂ کار بتانے والی کتاب ہے۔ ویکیپیڈیا کے مضامین نہیں ہیں :
# تعریفیں۔ ویکیپیڈیا کے مقالات گو کہ ہمیشہ عنوان کی ایک عمدہ توضیح اپنے ابتدائیے میں بیان کرتے ہیں لیکن اس کا انداز اس متعلقہ عنوان کے اجمالی جائزے کا ہوتا ہے جو کہ اس کا ایک تعارف بیان کرے نا کہ کسی لغت کی مانند اس عنوان کی تعریف بیان کی جائے۔
# لغاتی اندارجات۔ کسی بھی موضوع پر ویکیپیڈیا کے مقالات اس کے بارے میں ایک اچھا تعارف کروانے کے باوجود ایک لغت کی طرح اس کے متعدد استعمالات اور تعریفوں کے لیے مخصوص نہیں ہیں، ہاں بعض اوقات ایسا ہو سکتا ہے کہ کسی مشکل یا کم مستعمل اردو اصطلاح کے بارے میں اجنبیت دور کرنے اور قاری کی سہولت کی خاطر اس کا پس منظر ، مآخذ اور وجۂوجہ تسمیہ درج کر دی جاتی ہو۔
===ویکیپیڈیا اصل (ذاتی) تخیلات کا ناشر نہیں===
ویکیپیڈیا میں ذاتی رجحانات یا خیالات ، تفکرات و تجزیات نشر نہیں کیے جاتے اور نا ہی یہاں کوئی نئی (اصل / ذاتی / ایسی کہ جو کسی اور جگہ شائع نا ہوئی ہو) معلومات نشر کی جاسکتی ہیں۔ [[ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں]] کی حمکت عملی کے مطابق برائےبراہ مہربانی مندرجہ ذیل افعال کی خاطر اس دائرۃ المعارف کو استعمال نا کیجیے:
# ابتدائی (اصل / ذاتی / شخصی) تحقیق تحریر نا کریں۔ ذاتی (کسی اور جگہ غیراشاعتغیر اشاعت شدہ نظریات و تجزیات نا لکھیں اور نا ہی متعدد جگہوں پر شائع شدہ معلومات کو استعمال کرتے ہوئے یا ان کا بہانہ بنا کر کوئی نیا نظریہ اخذ و تحریر کرنے کی کوشش کریں۔ پہلے اپنی تحقیق کو کسی [[نظرِ ھمتا|نظرِ ھمتا (peer review)]] جریدے میں شائع کروائیں اور پھر اس کے بارے میں حوالہ دے کر اس دائرۃ المعارف پر تحریر کریں؛ اس بارے میں تمام حوالہ جات ، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|قابل ِتثبیت (varifiable)]] ہونا چاہیں۔
# ذاتی ایجادات ہر اس شے کو نہیں کہا جاسکتا جو کہ آپ نے یا آپ کے کسی دوست نے عام زندگی میں تیار کی ہو، مثال کے طور پر [[مصنع لطیف]] استعمال کرتے ہوئے کوئی [[حراک|حراک (animation)]] بنا لینا ، ایسی تخلیقات [[ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا معروفیت|معروفیت]] کے درجے میں نہیں آتیں۔ پہلے اپنی ایجاد کو کسی آزاد سائنسی یا علمی ادارے میں پیش کریں۔
 
===ویکیپیڈیا اشتہارات کا وسیلہ نہیں===
سطر 22:
=== ویکیپیڈیا کسی چیز کا عکس یا روابط کا ذخیرہ، تصاویر یا میڈیا فائلوں کا مخزن نہیں ===
 
=== ویکیپیڈیا ایک بلاگ نہیں اور نہ ہی ویب ہوسٹنگ خدمات، سوشل نیٹ ورکنگ سروس (سماجی رابطہ خدمات)، یا یاد گاری سائٹ ہے ===
 
=== ویکیپیڈیا ایک ڈائریکٹری نہیں ===
 
=== ویکیپیڈیا ایک کتاب رہنمائی، نصابی کتاب،کتاب یا سائنسی جریدہ نہیں ===
 
=== ویکیپیڈیا جادو کا گولا نہیں ===