"ویکیپیڈیا:دستخط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Arcorom (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سر انجام
سطر 3:
 
 
[[ویکیپیڈیا:تبادلۂ خیال صفحہ|تبادلۂ خیال صفحات]] میں تبصرہ یا پیغام درج کرنے کے بعد اپنے دستخط کرنا بہتر بلکہ ایک طرح سے ضروری ہے، اس سے دیگر صارفین کو ایک نظر میں پتہ چل جاتا ہے کہ تبصرہ یا پیغام کس صارف کے جانب سے کیا گیا ہے۔ پھر دیگر صارفین اس پیغام یا تبصرہ کا جواب مبصر یا پیغام بر کے تبادلۂ خیال صفحہ پر (اگر ضرورت محسوس کرے) دے سکتا ہے۔ کسی بھی اجتماعی کام کو سرانجامسر انجام دینے کے لیے آپسی گفتگو ایک لازمی امر ہے، کیونکہ اس سے صارفین کا باہم رابطہ رہتا ہے اور کسی بھی کام کی اہمیت اور اس کی کارگذاری کا علم ہوتا رہتا ہے۔
 
تاہم اس بات کا خیال رہے کہ مضامین میں کسی بھی قسم کی تحریر درج کرنے کے بعد '''دستخط نہ کیا جائے'''، کیونکہ ویکیپیڈیا میں مضامین نویسی ایک اجتماعی کام ہے اور اس میں سب کا حصہ ہے۔