"حربی فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: 300px|thumb|سٹیون ہو thumb|بوبیشی '''رزمی فنون''' جسے مارشل آرٹ کے نام سے جا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:59، 27 جنوری 2011ء

رزمی فنون جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف مالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (practice) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لئے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔

سٹیون ہو
فائل:Bubishi.svg
بوبیشی


بیرونی روابط

حوالہ جات