"معاونت:سانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← اور، کلک
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سانچہ documentation)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اور، کلک)
 
==تخلیق سانچہ==
جس طرح نئے صفحات تخلیق کیے جاتے ہیں یعنی تلاش کے خانہ میں جاکر مطلوبہ نام تحریر کیا جائے،جائے اور سرخ ربط پر طقکلک کرکے صفحہ تخلیق پر پہونچیں، یہی طریقہ سانچہ بنانے کا بھی ہے۔ لیکن خیال رہے کہ سانچہ کے مطلوبہ نام سے قبل سانچہ: تحریر کرنا ضروری ہے تاکہ یہ سانچہ فضائے نام میں ہی تخلیق ہو۔
 
==اہم نکات==
اگر سانچہ میں بین الویکی روابط شامل ہوں تو یہ روابط ان تمام صفحات میں بھی ظاہر ہوں گے جن میں سانچہ مستعمل ہو،ہو اور ظاہر سی بات ہے یہ ایک معیوب چیز ہے۔ اس لیے جب بھی کسی سانچہ میں بین الویکی روابط درج کریں تو اس طرح تحریر کریں:
<nowiki><noinclude>بین الویکی روابط</noinclude></nowiki>
 
109,613

ترامیم