"دائرۃ المعارف ایرانیکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا کو دائرۃ المعارف ایرانیکا کی جانب منتقل کیا
م خودکار: خودکار درستی املا ← 1، 2، 3، 0، 7، 8
سطر 1:
'''دانشنامۂ ایرانیکا'''، '''ایرانی دائرة المعارف''' یا '''انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا''' (لاطینی میں : Encyclopædia Iranica) ایک [[بین الاقوامی]] اور جامع ترین ایرانی علمی منصوبہ ہے جو کولمبیا یونیورسٹی نیویارک ریاستہائے متحدہ امریکا کے مطالعہ ایران کے ماہر احسان یار شاطر کی سربراہی میں ایک مجلس ادارت کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے۔ ابتدائے تدوین سے یار شاطر اس کے مدیر تھے جبکہ ۲۰۱۷2017 کے اوائل میں اس کی ادارت اکتون دانیل کے سپرد کی گئی۔ مجلس ادارت میں ایرانیات پر گہرا مطالعہ اور تحقیق و دلچسپی رکھنے والے ۳۸38 بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے چنیدہ دانشوران شامل ہیں۔ جن کے ذمہ مدیر اعلی کی عنوانات و مندرجات میں معاونت کا فریضہ ہے۔ مدیران و مقالہ نگار اپنے اپنے شعبے کے تجربے کے مطابق عنوانات اور ان کے اندراجات و تنظیمات کے قواعد بھی طے کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==