"ونڈوز وسٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > آپریٹنگ سسٹم
سطر 1:
[[فائل:رمزِ وسٹا.jpg|تصغیر|300px|[[ذاتی شمارندہ]] کے لیے [[مائیکروسافٹ]] شرکہ کا بنایا ہوا [[وِسٹا]] اشتغالی نظام]]
[[مائیکرو سافٹ]] نے طویل عرصے کے بعد اپنے [[اشتغالی نظام]] ’’[[ونڈوز]]‘‘ کانیا ورژن '''ونڈوز وسٹا''' کے نام سے جاری کر دیا۔ یہی [[آپریٹنگ سسٹم]] پہلے لانگ ہارن کے کوڈ نام سے جاری کیا گیا تھا۔ نام کی تبدیلی کی وضاحت کر تے ہوئے مائیکروسافٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ محض مقبولیت حاصل کرنے کا انداز ہے۔ وسٹا کا یہ بی ٹا ایک ورژن ہے مائیکروسافٹ کے ذرائع کے مطابق اس کا فائنل ورژن اگلے سال کے آغاز میں جاری کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق ڈاٹ نیٹ کی سہولت کا حامل یہ آپریٹنگ نظام ونڈوز 95 کے بعد مائیکروسافٹ کی طرف سے ایک انقلابی اقدام ہو گا جومائیکروسافٹ کی گرتی ساکھ کوسنبھالا دے گا۔ وسٹا کی بنیاد ڈاٹ نیٹ پر رکھی گئی ہے جس نے پروگرامنگ کے انداز کو بدل دیا ہے۔ مائیکروسافٹ کا دعویٰ ہے کہ وسٹا کسی دوسرے آپریٹنگ نظام سے پندرہ گنا تیزی سے چلے گا۔ ونڈوز وسٹا بہت سی ایسی ٹیکنالوجیز متعارف کروائی گئیں ہیں جو ابھی تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ کچھ کا مختصر تعارف درج ذیل ہے۔
 
== Winfs ==
سطر 37:
[[زمرہ:2007ء کے سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:آپریٹنگ سسٹم]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]