"زنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 7 زمرہ
سطر 1:
{{قریبی رشتے}}
 
زنا ایک [[عربی زبان|عربی]] اصطلاح ہے جس سے [[اسلام|اسلامی]]ی [[قانون|قوانین]] میں مراد ایک ایسے [[جماع|جماع (sexual intercourse)]] کی لی جاتی ہے جو اپنے وقوع میں [[قبل ازدواجی]] یا [[بیرون ازدواجی]] ہو؛ چونکہ زنا اپنے [[حیاتیات|حیاتیاتی]]ی معنوں میں جماع ہی ہے اور زنا کی تعریف کے مطابق [[مرد]] کے [[قضیب|قضیب (penis)]] کا [[عورت]] کے [[مہبل|مہبل (vagina)]] میں ادخال ضروری ہوتا ہے۔ مذکورہ بالا بیان سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ عربی اصطلاح زنا میں دونوں مفاہیم شامل ہیں؛ اول، قبل ازدواجی (fornication) جماع جو نکاح (شادی) سے قبل یا غیر شادی شدہ افراد کے مابین واقع ہو اور دوم، بیرون (غیر ) ازدواجی (adultery) جماع جو اپنے غیر منکوحہ (مرد یا عورت) سے کیا جائے<ref name=Asghar>{{حوالہ کتاب/متروک|نام=Islam in Contemporary World|مصنف=Asghar Ali Engineer|ناشر=New Dawn Press Group}} [http://books.google.com/books?id=kZ1Wt6YaCdgC&printsec=frontcover&hl=ja&source=gbs_navlinks_s#v=onepage&q=&f=false آن لائن کتاب]</ref>۔
 
== دنیا کے مختلف مذاہب میں زنا کے متعلق قوانین ==
=== اسلام ===
{{اصل|اسلام میں زنا کی سزا}}
 
سطر 12:
زنا سے متعلق مسیحیت کے اکثر علما خاموش ہیں کہ اس کی سزا کیا ہو، اگر یوحنا کی انجیل کی روشنی میں دیکھا جائے تو [[یسوع]] نے ایک زانیہ خاتون کو معاف کیا تھا، جسے شریعت کے استاد اور فریسی، موسوی شریعت کے تحت سنگسار کرنا چاہتے تھے۔<ref>یوحنا باب 8 ، آیت 1 – 11</ref>
 
=== ہندو مت ===
 
=== یہودیت ===
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اسلام میں حقوق نسواں]]
[[زمرہ:اسلام میں شہوانیت]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی فوجداری فقہ]]
[[زمرہ:شادی اور مذہب]]
[[زمرہ:شرعی قانونی اصطلاحات]]
[[زمرہ:گناہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زنا»