"یونٹ آف اکاونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
:Money's a matter of functions four,
:A Medium, a Measure, a Standard, a Store.<ref name="a_milnes">{{cite book|last=Milnes |first=Alfred |title=The economic foundations of reconstruction|publisher=Macdonald and Evans |year=1919 |page=55}}</ref>
یعنی کرنسی کی چار خصوصیات ہوتی ہیں۔
* medium of exchange۔ کرنسی تبادلے کا ذریعہ ہوتی ہے۔
* common measure of value (or unit of account)۔ اس کے نام سے سب اس کو پہچان لیتے ہیں۔
* a standard of value (or standard of deferred payment)۔ اس کی قوت خرید سب کی سمجھ میں آ جاتی ہے۔
* store of value۔ کرنسی پائیدار ہوتی ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ بچت کرنے سے اس کی قوت خرید کم نہیں ہوتی۔
 
== تنقید ==
کرنسی ایک ایسی چیز ہوتی ہے جو نہ صرف [[قوت خرید]] کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچا سکتی ہے بلکہ قوت خرید کو موجودہ زمانے سے آنے والے زمانے تک بھی منتقل کر سکتی ہے۔
 
کرنسی کے medium of exchange اور store of value ہونے پر کوئی شک نہیں۔ مگر جو چیز standard of value ہو سکتی ہے وہی یونٹ آف آکاونٹ بھی ہونی چاہیے۔ جب ایک چیز اچھی طرح پہچانی جا سکتی ہے تو اس کی قوت خرید بھی سمجھ میں آ جاتی ہے پھر یہاں دو الگ الگ اصطلاح استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے؟<br/>
سطر 43 ⟵ 47:
:"it is not Caesar's face and titles, but weight and goodness that procure credit."<ref>[https://archive.org/details/theorypracticeof01macl The Theory and Practice of Banking-Macleod-1882 vol-1]</ref><ref>[https://books.google.com.pk/books?id=Nuu3AAAAQBAJ&pg=PA96&lpg=PA96&dq#v=onepage&q&f=false History of the Bank of England By A.M. Andreades]</ref>
 
==مزید دیکھیے==
* [[شرح سود]]
* [[کاغذی کرنسی]]
* [[کیش کے خلاف جنگ]]
* [[آئی ایم ایف]]
 
== حوالے ==