"چغتائی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[مغل|مغلوں]] کا، باقی قوموں پر یہ ایک احسان ہے کہ انھوں نے دو چیزیں دیں ایک [[غالب]] اور دوسری [[اردو]]۔ اردو کی بات ہو اور
مغلوں کی نہ ہو، ہو ہی نہیں سکتا اور مغلوں کی بات ہو اور [[چغتائی|چغتائیوں]] کی نہ ہو یہ بھی نہیں ہو سکتا، [[تیمور]] اپنی کتاب '''میں ہوں تیمور''' میں لکھتا ہے کہ میں خاندانِ [[تاتار]] کی شاخ '''چغتہ خاندان''' سے تعلق رکھتا ہوں اور ہندوستان میں
قائم [[مغلیہ سلطنت]] خاندان تیمور ہی تھا، جو بھی ہو، چغتہ خان جو [[چنگیز خان]] کا بڑا بیٹا تھا اور خان اعظم
یا خاقاں اعظم چنگیز خان کے بعد کہلوایا ،ان ہی کے دور میں اردو نے اپنا بناؤ سنگھار شروع کیا اور رفتہ رفتہ عروج