"ہیری پوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
بہترین ترجمہ
سطر 7:
* ''[[ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ]]'' (2000)
* ''[[ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ]]'' (2003)
* ''[[ہیری پوٹر اور آدھکم خالصذات شہزادہ]]'' (2005)
* ''[[Harry Potter and the Deathly Hallows|The Deathly Hallows]]'' (2007)
<!-- Do not add "Cursed Child" to this list of the novels please : it is primarily a theatrical play. Discuss on talk page if you disagree. -->
سطر 24:
|website={{URL|https://www.pottermore.com}}
}}
'''ہیری پوٹر''' برطانوی مصنفہ [[جے کے رولنگ]] کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر [[جادوگر]] '''ہیری پوٹر''' اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں [[رونلڈ ویزلے]] اور [[ھرمایونیہرمائنی گرینجر]]، کے واقعات کی سرگزشت ہے۔ مرکزی کہانی شیطانی جادوگر [[لارڈ وولڈمورٹ]] کے خلاف ہیری کی جدوجہد ہے، جس نے [[جادو]] کی دنیا کو فتح کرنے اور غیر جادوئی افراد کو اپنا مطیع بنانے کے لیے ہیری کے والدین کو قتل کر دیا تھا۔ ان کتب کی دنیا بھر میں شہرت کے بعد ان سے ماخوذ مختلف فلمیں، وڈیو گیمز اور دیگر مواد بھی منظر عام پر آیا، جو ہیری پوٹر کے شائقین میں بے حد مقبول ہوا۔
 
[[1997ء]] میں پہلا ناول "[[ہیری پوٹر اور فلسفی کا پتھر]]" کے نام سے جاری ہوا، جسے بعد ازاں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں "[[ہیری پوٹر اور جادوگر کا پتھر]]" کا نام دیا گیا اور ابتدا ہی سے اس سلسلے کو بھرپور مقبولیت ملی۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/entertainment/2996578.stm Potter's place in the literary canon] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]]</ref> جون 2008ء تک ان کی 400 ملین سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں اور 67 زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/7649962.stm رولنگ ہر سیکنڈ میں 5 پاؤنڈ کما رہی ہیں] [[برطانوی نشریاتی ادارہ]] 3 اکتوبر 2008ء</ref> اس سلسلے کی آخری چار کتابوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی کتب کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
سطر 36:
* [[ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ]] - Harry Potter and the Goblet of Fire
* [[ہیری پوٹر اور ققنس کا حکم]] Harry Potter and the Order of the Phoenix
* [[ہیری پوٹر اور آدھکم ذات خالص شہزادہ]] Harry Potter and the Half-Blood Prince
* [[ہیری پوٹر اور نیمموت مردہکے مقدس شخصتحفے]] Harry Potter and the Deathly Hallows
 
== بیرونی روابط ==