"آبادی بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== پیدائش اور آبائی وطن ==
بی اماں 1987ء [[1853ء]]<nowiki/>کو [[بھارت]] کی ریاست [[اترپردیش]] کے شہر [[رامپور]] میں پیدا ہوئیں۔ ان کا عقد عبد العلی خان سے ہوا، جو رامپور صوبہ کے ایک اہم ملازم تھے۔ بی اماں بھارت کی تحریک آزادی میں شریک رہیں اور اپنے کارنامے بخوبی انجام دئے۔ ان کی ایک دختر اور پانچ فرزند تھے۔ جن میں ان کے دو فرزند [[مولانا محمد علی جوہر|محمد علی جوہر]] اور [[مولانا شوکت علی]] تحریک آزادی میں شریک رہے اور بی الخصوص [[خلافت تحریک]] کے لیے جانے اور مانے جاتے ہیں۔
 
== تحریک آزادی میں حصہ داری ==