"محمد شفیع دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← 8، 9، 3، 4، 5، 6، 7، 1
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← 8، 9، 3، 4، 5، 6، 7، 1)
'''مفتی محمد شفیع عثمانی''' تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان حجرت کی۔ آپ کا شمار [[دارالعلوم دیوبند]] کے اہم استازہ میں ہوتا تھا۔ پاکستان آکر سب سے سے پہلے پاکستان میں دستور سازی کے عمل میں شریک ہوئے اور قائد اعظم کے وعدوں کے مطابق [[پاکستان]] میں نفاذ شریعت کے لیے راہ ہموار کیں۔ آپ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع و عریض مدرسہ جامع [[دارالعلوم کراچی]] قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔
 
مفتی محمد شفیع بن محمد  یاسین عثمانی دیوبندی ۱۸۹۷1897 میں پیدا ہوئے۔ دار العلوم دیوبند میں مدرس رہے۔ ۱۹۴۳ء1943ء میں جامعہ سے استعفیٰ دے کر تحریکِ پاکستان میں حصہ لیا۔۱۹۵۱ءلیا۔1951ء میں کراچی میں دار العلوم بنایا۔ تفسیر معارف القران  مشہور تصنیف ہے۔ ۱۹۷۶ء1976ء  میں انتقال ہوا۔
== تصانیف==
http://www.elmedeen.com/author-136-حضرت-مولانا-مفتی-محمد-شفیع-صاحب
111,622

ترامیم