حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خیر مقدمی پیام
 
←‏گزارش: نیا قطعہ
سطر 1:
{{خوش آمدید}}--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 14:17، 10 جنوری 2019ء ([[UTC|م ع و]])
 
== گزارش ==
 
ٓآداب!
 
اردو ویکی پیڈیا پر آپ کے گراں قدر تعاون اور دل چسپی کا خیر مقدم ہے۔ تاہم گزارش ہے کہ مشینی ترجمے سے بچیے اور مختصر مفید جو بھی معلوماتی مضامین ویکی اسلوب میں بنا چاہیں بنایئے۔ ورنہ مشینی ترجمہ میں [[گرینڈ چوری آٹو: وائس سٹی]] میں Rockstar North کا ترجمہ بھی Rockstar شمالی ہو چکا ہے اور اس طرح کئی عجیب و غریب باتیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 17:53، 15 جنوری 2019ء ([[UTC|م ع و]])