"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ہیں و تھے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی کی ولادت رائے بریلی میں ہوئی۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ ای۔ کیا۔
== تدریس و دیگر ذمہ داریاں ==
بی۔ اے۔ کرنے کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کیا، اس کے بعد [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے اور بحیثیت استاد ادب عربی ان کا تقرر ہوا۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ و آدابہا کے عمید رہنےرہے پھر اس کے بعد اب ندوہ کے معتمد تعلیم ہیں۔رہے۔ اس کے علاوہ مدرسہ فلاح المسلمین، [[رائے بریلی]] کے ناظم اور [[دار عرفات]] کے نائب صدر ہیں۔تھے۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in"/> عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد نیز موجودہ دور کے فکر اسلام کے ماہرین میں سے ہیں۔تھے۔
 
== تصوف و سلوک ==
تصوف سلوک میں محمد واضح رشید حسنی ندوی اپنے برادر اکبر [[محمد رابع حسنی ندوی]] کے مجاز و خلیفہ بھی ہیں۔