"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
== ولادت و تعلیم ==
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بنکی سیدولادت رشیدلکھنؤ حسنیکے کیقریب ولادتواقع [[ضلع رائے بریلی]] میں ہوئی۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔بی ای۔اے کیا۔
 
== تدریس و دیگر ذمہ داریاں ==
بی۔ اے۔ کرنے کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کیا، اس کے بعد [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے اور بحیثیت استاد ادب عربی ان کا تقرر ہوا۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے کلیۃ اللغۃ العربیۃ و آدابہا کے عمید رہے پھر اس کے بعد ندوہ کے معتمد تعلیم رہے۔ اس کے علاوہ مدرسہ فلاح المسلمین، [[رائے بریلی]] کے ناظم اور [[دار عرفات]] کے [[نائب صدر]] تھے۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in"/> عربی زبان و ادب کے ماہر، ناقد نیز موجودہ دور کے فکر اسلام کے ماہرین میں سے تھے۔