"مارلین ڈائٹرچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی سانچہ: حوالہ خبر
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کی گلوکارائیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکارہ}}
'''مارلین ڈائٹرچ''' (پیدائش: 27 [[دسمبر]] [[1901ء]] - وفات: 6 [[مئی]] [[1992ء]]) <ref>{{حوالہ خبر/متروک | عنوان = مارلین ڈائٹرچ، گلیمر کی ملکہ چل بسیں| مصنف = پیٹر بی۔ فلنٹ | مصنف ربط = | ربط =http://query.nytimes.com/gst/fullpage.html?res=9E0CE6D7163CF934A35756C0A964958260&sec=&spon=&pagewanted=all | اخبار =نیویارک ٹائمز | تاریخ =07 مئی، 1992ء | صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref> جرمن نژاد امریکی گلو کارہ اور [[اداکار|اداکارہ]]ہ تھیں۔<br />
ڈائٹرچ اپنے فنی کیرئیر کے دوران میں فن کی بلندیوں کو چھوا اور نہایت ہی عمدہ اور مشہور زندگی گزاری۔ [[1920ء]] میں انھوں نے پہلی بار برلن میں سٹیج پر خاموش فلموں میں مختصر کردار سے اپنے فنی دور کا آغاز کیا۔ مثال کے طور پر اس دور میں ڈائٹرچ کا فلم The Blue Angel بطور لولا-لولا کا کردار نہایت مشہور ہوا۔ یہ فلم جوزف وان سٹرن برگ نے تشکیل دی اور اس فلم کے بعد ہی ڈائٹرچ نے پیرا ماؤنٹ فلمز سے معاہدہ کیا اور [[جرمنی]] سے [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] منتقل ہو گئیں۔ امریکا میں انھوں نے [[ہالی ووڈ]] کی فلموں جیسے شنگھائی ایکسپریس، ڈی زائر وغیرہ میں شہرہ آفاق کردار ادا کیے اور ان فلموں کی کامیابی کی وجہ سے مارلین ڈائٹرچ اپنے دور کی سب سے مہنگی فن کارہ بن گئیں۔ مارلین ڈائٹرچ نے [[1939ء]] میں امریکی شہریت اختیار کر لی اور دوسری جنگ عظیم کے دور میں مارلین ڈائٹرچ کو “اعلیٰ پروفائلڈ - فرنٹ لائن اداکارہ“ کا اعزاز دیا گیا۔ گو کہ جنگ عظیم کے بعد ان کی فلمی مصروفیات میں کمی آ گئی مگر پھر بھی 1950ء سے [[1970ء]] کے دوران مارلین نے دنیا بھر میں سٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔<br />
[[1999ء]] میں امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے اپنے ایوراڈز میں ڈائٹرچ کے لیے صد سال میں بہترین اداکارہ کے انعام کا اعلان کیا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{تضبیط سند|}}
 
[[زمرہ:1901ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1992ء کی وفیات]]
[[زمرہ:امریکی آپ بیتی نگار]]
[[زمرہ:امریکی ریڈیو اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:امریکی گلوکارائیں]]
سطر 17 ⟵ 18:
[[زمرہ:بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی جرمن اداکارائیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کےکی جرمن موسیقارگلوکارائیں]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی گلوکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے امریکی مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے جرمن موسیقار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:جرمن آپ بیتی نگار]]
سطر 29 ⟵ 32:
[[زمرہ:فرانس میں مرض-متعلقہ اموات]]
[[زمرہ:وفیات بسبب گردی کمزوری]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے جرمن موسیقار]]
[[زمرہ:امریکی ریڈیو اداکارائیں]]