"ویکیپیڈیا:اصول تبادلۂ خیال" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہے، ئے، آج کل
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہے، ئے، آج کل)
 
=نمونہ تبادلۂ خیال=
 
تلاش کرنے پر وہ الفاظ جو نۓنئے داخل ہورہےہو رہے ہیں نہیں ملتے کہ کس کس صفحے پر ہیں ، کیا وجہ ہے ؟ میری سمجھ میں تو نہیں آتا۔ صرف وہ الفاظ آتے ہیں جو بہت پہلے استعمال ہوچکے ہیں۔ ۔ کیا کسی جگہ ویکی میڈیا کے سرور پر اپ ڈیٹ کرنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو کون کرے گا؟ میرے خیال میں تو یہ بات سیف اللہ صاحب زیادہ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔ [[User:افرازالقریش|افرازالقریش]] 17:54, 6 اگست 2006 (UTC)
 
:اسلام علیکم، حضرت سرچ انجن اپنے آپ کو ہمشہ خود بخود اپ ڈیٹ کرتا ہے۔ اس لیے الفاظ کو سرچ میں ظاہر ہونے کے لیے کچھ وقت درکار ہوتا ہے۔ وکی پیڈیا کر سرچ انجن پر انحصار مت کریں۔ آپ نے اردو وکی پیڈیا پر سرچ کرنی ہو تو گوگل استعمال کریں۔ مگر گوگل بھی کچھ مدت بعد اپنے صفحات مرتب کرتا ہے۔ گوگل میں لکھیں site:ur.wikipedia.org[[User:افرازالقریش|افرازالقریش]] 11:12, 7 اگست 2006 (UTC)
 
::میں معذرت خواہ ہوں کہ میں نے دیر سے جواب دیا ہے۔ یہ ہفتہ اس سمیسٹر کا آخری ہفتہ ہے،اس لیے آجکلآج کل بہت کام کرنے کو مل رہا ہے۔[[User:سیف اللہ|سیف اللہ]] 19:04, 8 اگست 2006 (UTC)
 
[[زمرہ:معاونت]]
106,824

ترامیم