"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، انٹرنیٹ، یا، کیے، وجہ، چاہیے، ئے، \1 رہے، براہ مہربانی، غیر، ڈاؤنلوڈ
سطر 5:
===ویکیپیڈیا کاغذی دائرۃ المعارف نہیں ہے===
* دیکھیے [[ویکیپیڈیا:جسامت مقالات]] اور [[ویکیپیڈیا:دلیلچۂ انداز]]
ویکیپیڈیا کسی بھی کتابی یا کاغذی شکل کے دائرۃ المعارف سے مختلف اور [[رقمی]] [[شکلبندی]] کا دائرۃ المعارف ہے اور اس میں احاطہ کیے جانے والے موضوعات اور ان موضوعات کی طوالت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ البتہ اس بات کی ایک واضح تمیز اس دائرۃ المعارف پر موجود ہے کہ کیا کیا جانا چاہیے اور کیا نہیں کیا جانا چاہیے، جسے نیچے مندرج --- مندرجات --- کے قطعے میں پڑھا جاسکتا ہے۔{{سطر}}اس بات کا خیال رکھنا کہ کسی ایک صفحے کی طوالت حد سے زیادہ نا بڑھ جائے اس لیے ضروری ہے کہ [[جالبین]] کی مختلف نوعیتوں (جیسے [[چرخہ-زبر جالبینی رسائی|چرخہ-زبر (dial-up)]] اور [[محمول متصفح|موبائل براؤزر (mobile browsers)]] وغیرہ) پر موجود قاریین کو صفحہ [[زیراثقال]] کرنے میں دشواری نا ہو، بعض [[ترقی پذیر]] ممالک میں جہاں فی الحال انٹرنیٹ کی حالت اس قدر تیزرفتار نہیں جو [[ترقی یافتہ]] ممالک میں ممکن ہے تو ان صارفین کو بھی طویل [[مواد]] ڈاؤنلوڈ کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔
 
==مندرجات==
ایک دائرۃ المعارف کے مندرجات کیا اور کس طرح کے ہونے چاہیں؟ اس موضوع پر باقاعدہ مباحث موجود ہیں اور ان میں سے چند لائحۂ عمل کو منتخب کرتے ہوئے ویکیپیڈیا پر مقالات کے مندرجات کی راہنمائی کی خاطر چند اصول وضع کیے گئے ہیں جو اختصار کے ساتھ بیان کیے جا رہے ہیں اور ان کی مزید تفصیل کے لیے ان کے مخصوص صفحات سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔