"ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
*[[1788ء]] - [[انگلستان]] سے 736 [[مملکت متحدہ|برطانوی]] باشندوں کا [[آسٹریلیا]] پہنچنے کا واقعہ۔
* [[1902ء]] - [[ریاض]] شہر کا [[عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود|عبد العزیز آل سعود]] کے زیر تسلط آنا۔
* [[1911ء]] - ہوائی جہاز پہلی بار ہوائی جہاز بردار پر اترنا اور اس طرح بحری جہازوں کی مضبوط تعمیر کا دروازہ کھلا۔
* [[1949ء]] - [[اسرائیل]] کے قیام کے خلاف مزاحمت کرنے کے لیے عبد القادر حسینی نے جہاد مقدس نامی فوج قائم کی۔
* [[1952ء]] - فرانسیسی قبضے کے خلاف، [[تیونس]] قومی بغاوت کا آغاز۔ اور [[فرانس|فرانسیسی]] حکومت نے [[حبیب بورقیبہ]] کو گرفتار کیا۔