"متوازن غذا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«جس طرح گاڑی کو چلنے کے لیے پیٹرول اور چولہے کو جلنے کے لئے گیس کی ضرورت ہوتی ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جس طرح گاڑی کو چلنے کے لیے پیٹرول اور چولہے کو جلنے کے لئے گیس کی ضرورت ہوتی ہےاسی طرح صحت مند رہنے کے لئے متوازن غذا بہت ضروری ہے ۔آپ دنیا جہاں کی کامیابیاں و کامرانیاں حاصل کر لیں، دنیا کے امیر ترین فرد بن جائیں، لیکن اگرآپ کی صحت اچھی نہیں ہے تو آپ کے لیے سب کچھ بے وقعت ہے۔<br>
== '''متوازن غذا سے کیا مراد ہے''' ==
<br>
متوازن غذا مراد سے مراد ایسی غذا ہے جس میں اعلی درجے کی غذائی صلاحیت موجود ہو ۔ جو اضافی کیلوریز سے پاک ہو اور ایسے طریقے سے پکائیں گئی ہو جس سے اس کے غذائی اجزاء محفوظ رہیں اور وہ نظام ہضم کو درہم برہم نہ کرے۔
<ref>[https://www.helpurdu.com/health/health-tips/balance-diet-in-urdu/ متوازن غذا کیا ہے اور یہ اچھی صحت کے لئے کیوں ضروری ہے]
</ref>