"اعتماد اور رسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > ایوانِ زیریں، قانون سازی
سطر 1:
ویسٹ منسٹر نظام پر مبنی پارلیمانی نظامِ جمہوریت میں '''اعتماد اور رسد''' {{دیگر نام|انگریزی=confidence and supply}} اقلیتی حکومت کے لیے ضروری ہیں تاکہ وہ [[ایوانِ زیریں]] میں اقتدار برقرار رکھ سکے۔
 
'''اعتماد-اور-رسد معاہدہ''' ایک ایسا معاہدہ ہے، جہاں کوئی جماعت یا آزاد اراکینِ پارلیمان تحریک عدم اعتماد کی صورت میں حکومت کی حمایت کریں گے؛ اور اپنی رائے دہی کا حق استعمال کریں گے؛ یا تو یہ رائے دہی حمایت کی صورت میں ہو گی یا رائے دہی سے اجتناب کی صورت میں ہو گی۔ تاہم، جماعتیں اور آزاد اراکین عام طور پر [[قانون سازی]] کے مسوّدے پر حقِ رائے دہی استعمال کرتے ہیں؛ یا تو یہ حق ان کی اپنی پالیسیوں کی حمایت کی صورت میں ہو گا یا اپنے ضمیر کی آواز کی بنیاد پر ہو گا۔<ref>James Cook, [http://news.bbc.co.uk/1/hi/uk_politics/election_2010/scotland/8668008.stm Governments, coalitions and border politics], ''BBC News'', 7 May 2010</ref><ref>[https://www.independent.co.uk/news/uk/politics/why-the-pm-is-safe-in-no-10-for-the-moment-1968190.html Why the PM is safe in No 10 for the moment], ''The Independent'', 8 May 2010</ref><ref>https://www.instituteforgovernment.org.uk/sites/default/files/publications/IfG%20Insight%20Confidence%20and%20Supply%20final.pdf</ref>
 
اعتماد-اور-رسد معاہدے کی بہ نسبت مخلوط حکومت ایک زیادہ رسمی انتظام ہوتا ہے، جس میں چھوٹی جماعتیں (یعنی بڑی جماعتوں کے علاوہ جماعتیں) کابینہ میں دیگر عہدے، اور وزراء کے عہدے وغیرہ حاصل کر لیتی ہیں؛ اور متوقّع طور پر مسوّدہء قانون منظور کرانے پر حکومتی عہدہ رکھتی ہیں۔
سطر 10:
[[زمرہ:حکومتی مالیات]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]