"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

23 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خیبر پختونخوا)
[[فائل:Khyber Pakhtunkhwa Districts Swat.svg|300px|تصغیر|بائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع سوات کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک [[کوہستانہ]] ضلع ہے۔ سوات ايک سابقہ رياست تھی جسے 1970ء ميں ضلع کي حيثيّت دي گئي۔ ملاکنڈ ڈويژن کا صدر مقام [[سیدو شریف]] اس ضلع ہي ميں واقع ہے۔ سوات کو [[خیبر پختونخوا]] کے شمالي خطے ميں امتيازي حيثيّت حاصل ہے۔ہے۔rخی اہمیت
 
== تاریخی اہمیت ==
 
يہ ضلع سنٹرل ايشياء کي تاريخ ميں علمِ بشريات اور آثارِ قديمہ کے لیے مشہور ہے۔ بدھ مت تہذيب و تمدن کے زمانے ميں سوات کو بہت شُہرت حا صل تھي اور اسے اوديانہ يعني باغ کے نام سے پکارتے تھے۔
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:# بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سوات،-سیاحوں-کی-جنت۔4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر [[مالم جبہ]]، ڈاگے،، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[بری کوٹ]]،، [[چار باغ]][[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
 
== چند مشہور گاؤں ==
گمنام صارف