"نکاح مسیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اسلامی فقہ}}
'''نکاح مسیار''' (عربی:{{ع}}زواج المسيار{{ف}}) [[اہل سنت]] خصوصاً [[عرب|عربوں]] میں رائج ایک قسم کا [[نکاح]] ہے جو عام نکاح کی طرح منعقد ہوتا ہے مگر اس میں مرد و عورت باہمی رضامندی سے اپنے اپنے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً عورت کے نان و نفقہ کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام طور پر اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے اس لحاظ سے یہ نکاح متعہ سے شباہت رکھتا ہے مگر یہ نکاح متعہ نہیں ہے۔ کیونکہ اگرچہ اس نکاح کے بعد مروّجہ شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے اور اپنی جنسی ضروریات کو بوقت ضرورت حلال طریقہ سے پورا کرتے ہیں لیکن اس میں مدت متعین نہیں کی جاتی اور اس کا خاتمہ طلاق پر ہوتا ہے۔ جامعہ بنوریہ کراچی کے ایک فتویٰ کے مطابق اگر وقت متعین کیا جائے یا ایسی نیت ہو تو یہ ناجائز و حرام ہے۔<ref>http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2011-1/9881.html<br/ref>
مثلاً عورت کے [[نان و نفقہ]] کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام طور پر اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے اس لحاظ سے یہ [[نکاح متعہ]] سے شباہت رکھتا ہے مگر یہ نکاح متعہ نہیں ہے۔ کیونکہ اگرچہ اس نکاح کے بعد مروّجہ شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے اور اپنی جنسی ضروریات کو بوقت ضرورت حلال طریقہ سے پورا کرتے ہیں لیکن اس میں مدت متعین نہیں کی جاتی اور اس کا خاتمہ طلاق پر ہوتا ہے۔
جامعہ بنوریہ کراچی کے ایک فتویٰ کے مطابق اگر وقت متعین کیا جائے یا ایسی نیت ہو تو یہ ناجائز و حرام ہے۔<ref>فتویٰ</ref><ref>[http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2011-1/9881.html Dar-Ul-Ifta | Jamia Binoria<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==