"تمغہء حسنِ کارکردگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: pnb:پرائڈ آف پرفارمنس
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تمغۂ حسنِ کارکردگی ([[انگریزی]]:Pride of Performance) [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے ایک شہری ]]اعزاز]] ہے جو پاکستان میں [[ادب]]، [[فنون]]، [[کھیل]]، [[طب]] اور، [[سائنس]] کے میدانوںاور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مسحقمستحق افراد کے ناموں کا اعلان [[یوم آزادی پاکستان]] کے دن کیا جاتا ہے جبکہ [[یوم پاکستان]] کے دن [[صدر پاکستان]] کے ہاتھوں یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔