"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 21:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''سکردو''' پاکستان کے پانچویں صوبہ [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا دار الخلافہالحکومت بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا، سدپارہ جھیل اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیر ملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
سکردو میں بسنے والے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ جبکہ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[گلگت بلتستان]]